جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ آداب اور اجازت لینے کا بیان ۔ حدیث 609

اپنے گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کرنا

راوی: ابوحاتم انصاری بصری مسلم بن حاتم , محمد بن عبداللہ انصاری , علی بن زید , سعید بن مسیب , انس

حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ الْبَصْرِيُّ الْأَنْصَارِيُّ مُسْلِمُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا بُنَيَّ إِذَا دَخَلْتَ عَلَی أَهْلِکَ فَسَلِّمْ يَکُنْ بَرَکَةً عَلَيْکَ وَعَلَی أَهْلِ بَيْتِکَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ

ابوحاتم انصاری بصری مسلم بن حاتم، محمد بن عبداللہ انصاری، علی بن زید، حضرت سعید بن مسیب رضی اللہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا اے بیٹے جب تم اپنے گھر والوں کے پاس جاؤ تو سلام کیا کرو۔ اس سے تم پر بھی برکت ہوگی اور گھر والوں پر بھی۔ یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔

Sa’eed ibn Musayyiab reported from Sayyidina Anas (RA) that Allah’s Messenger (SAW) said to him in the mosque, “O son, whenever you go to your family, give your salaam. That will bring blessings to you and to the people of your house.”

یہ حدیث شیئر کریں