جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ مثالوں کا بیان ۔ حدیث 796

انسان اس کی موت اور امید کی مثال

راوی: حسن بن علی خلال وغیرواحد , عبدالرزاق , معمر , زہری , سالم , ابن عمر ما

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ وَغَيْرُ وَاحِدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا النَّاسُ کَإِبِلٍ مِائَةٍ لَا يَجِدُ الرَّجُلُ فِيهَا رَاحِلَةً قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

حسن بن علی خلال وغیرواحد، عبدالرزاق، معمر، زہری، سالم، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا لوگوں کی مثال اس طرح ہے کہ کسی کے پاس سو اونٹ ہوں لیکن ان میں سے ایک بھی سواری کے قابل نہ ہو۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “Men are only like a hundred camels (with anyone), yet a man does not find among them any worth riding.”

[Ahmed 5623,Muslim 2547]

یہ حدیث شیئر کریں