جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ فضائل قرآن کا بیان۔ ۔ حدیث 806

سورت بقرہ کی آخری آیات کی فضیلت

راوی: احمد بن منیع , جریر بن عبدالحمید , منصور بن معتمر , ابراہیم بن یزید , عبدالرحمن بن یزید , ابومسعود انصاری

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَرَأَ الْآيَتَيْنِ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ فِي لَيْلَةٍ کَفَتَاهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

احمد بن منیع، جریر بن عبدالحمید، منصور بن معتمر، ابراہیم بن یزید، عبدالرحمن بن یزید، حضرت ابومسعود انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے رات کے وقت سورت بقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھ لیں وہی اس کے لئے کافی ہیں۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Abu Mas’ud Ansari (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “If anyone recites the two verses at the conclusion of surah al-Baqarah in the night then that enough for him.”

[Bukhari 4008,Muslim 808,Ahmed 17067]

یہ حدیث شیئر کریں