جس شخص کو (امام کے ساتھ) جمعہ کی ایک رکعت ہی ملے
راوی: محمد بن صباح , عمر بن حبیب , ابن ابی ذئب , زہری , ابوسلمہ و سعید بن مسیب , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا عُمَرُ بْنُ حَبِيبٍ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَدْرَکَ مِنْ الْجُمُعَةِ رَکْعَةً فَلْيَصِلْ إِلَيْهَا أُخْرَی
محمد بن صباح، عمر بن حبیب، ابن ابی ذئب، زہری، ابوسلمہ و سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس کو جمعہ کی ایک رکعت ہی (امام کے ساتھ) ملے وہ دوسری (بعد میں) اس کے ساتھ ملا لے ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H said: "Whoever catches one Rak'ah of Friday, let him add another Rak'ah to it." (Sahih)
