سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 1257

جب لوگ نماز کو وقت سے مؤخر کرنے لگیں

راوی: محمد بن بشار , ابواحمد , سفیان بن عیینہ , منصور , ہلال بن یساف , ابومثنی , عبادہ بن صامت

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ عَنْ أَبِي الْمُثَنَّی عَنْ أَبِي أُبَيٍّ ابْنِ امْرَأَةِ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ يَعْنِي عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَيَکُونُ أُمَرَائُ تَشْغَلُهُمْ أَشْيَائُ يُؤَخِّرُونَ الصَّلَاةَ عَنْ وَقْتِهَا فَاجْعَلُوا صَلَاتَکُمْ مَعَهُمْ تَطَوُّعًا

محمد بن بشار، ابواحمد، سفیان بن عیینہ، منصور، ہلال بن یساف، ابومثنی، حضرت عبادہ بن صامت ایسے حکام ظاہر ہوں گے جو دیگر مشاغل میں مصروفیت کی وجہ سے نماز کو وقت سے بھی مؤخر کر دیں گے (تو تم وقت میں اپنی نماز پڑھ لینا) اور ان کے ساتھ اپنی نماز نفل کی نیت سے پڑھنا ۔

It was narrated from "Ubadah bin Samit that the Prophet SAW said: "There will be leaders who will be distracted by matters and they will delay the prayer until after its proper time. So make your prayer with them voluntary."(Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں