سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1448

موت کے قریب بیمار کے پاس کیا بات کی جائے ؟

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , علی بن حسن بن شقیق , ابن مبارک , سلیمان تیمی , عثمان , معقل بن یسار

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ وَلَيْسَ بِالنَّهْدِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْرَئُوهَا عِنْدَ مَوْتَاکُمْ يَعْنِي يس

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن حسن بن شقیق، ابن مبارک، سلیمان تیمی، عثمان، حضرت معقل بن یسار فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اپنے مردوں (قریب المرگ) کے پاس سورت یٰسین پڑھا کرو۔

It was narrated from Ma'qil bin Yasar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Recite Qur'an near your dying ones," meaning Ya-Sin. (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں