سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1452

مومن کو نزع یعنی موت کی سختی میں اجر و ثواب حاصل ہوتا ہے

راوی: بکر بن خلف ابوبشر , یحییٰ بن سعید , مثنی بن سعید , قتادة , ابن بریدة , بریدہ

حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ أَبُو بِشْرٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ الْمُثَنَّی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمُؤْمِنُ يَمُوتُ بِعَرَقِ الْجَبِينِ

بکر بن خلف ابوبشر، یحییٰ بن سعید، مثنی بن سعید، قتادہ، ابن بریدة، حضرت بریدہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مومن پیشانی کے پسینہ سے مرتا ہے ۔

It was narrated from Abu Buraidah from his father that the Prophet P.B.U.H said: "The believer dies with sweat on his brow." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں