سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1456

میّت کا بوسہ لینا

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد , وکیع , سفیان , عاصم بن عبیداللہ , قاسم بن محمد , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَبَّلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُثْمَانَ بْنَ مَظْعُونٍ وَهُوَ مَيِّتٌ فَکَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی دُمُوعِهِ تَسِيلُ عَلَی خَدَّيْهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد، وکیع، سفیان، عاصم بن عبیداللہ، قاسم بن محمد، حضرت عائشہ صدیقہ بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عثمان بن مظعون کے مرنے کے بعد ان کا بوسہ لیا۔ گویا وہ منظر میری آنکھوں کے سامنے ہے کہ آپ کے آنسو رخساروں پر بہہ رہے ہیں ۔

It was narrated that 'Aishah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H kissed 'Uthmn bin Maz'un when he had died, and it is as if I can see him with his tears flowing down his cheeks." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں