سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1653

چاند دیکھنے کی گواہی

راوی: عمرو بن عبداللہ اودی و محمد بن اسماعیل , ابواسامہ , زائدہ بن قدامہ , سماک بن حرب , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَوْدِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ بْنُ قُدَامَةَ حَدَّثَنَا سِمَاکُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ جَائَ أَعْرَابِيُّ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَبْصَرْتُ الْهِلَالَ اللَّيْلَةَ فَقَالَ أَتَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ قَالَ نَعَمْ قَالَ قُمْ يَا بِلَالُ فَأَذِّنْ فِي النَّاسِ أَنْ يَصُومُوا غَدًا قَالَ أَبُو عَلِيٍّ هَکَذَا رِوَايَةُ الْوَلِيدِ بْنِ أَبِي ثَوْرٍ وَالْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ وَرَوَاهُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ فَلَمْ يَذْکُرْ ابْنَ عَبَّاسٍ وَقَالَ فَنَادَی أَنْ يَقُومُوا وَأَنْ يَصُومُوا

عمرو بن عبداللہ اودی و محمد بن اسماعیل، ابواسامہ، زائدہ بن قدامہ، سماک بن حرب، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ ایک دیہات کے رہنے والے صاحب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ آج رات میں نے چاند دیکھا۔ آپ نے ارشاد فرمایا کیا تم لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ کی گواہی دیتے ہو؟ اس نے عرض کیا جی۔ ارشاد فرمایا بلال (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) اٹھو اور لوگوں میں اعلان کر دو کہ صبح روزہ رکھیں ۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said. "A Bedouin came to the Prophet P.B.U.H and said: 'I have seen the new crescent tonight.' He said: 'Do you bear witness that none has the right to be worshiped but Allah and that Muhammad is the Messenger of Allah P.B.U.H?' He said: 'Yes: He said: 'Get up, a Bilal, and announce to the people that they should fast tomorrow:" (Da'if)
Abu' Ali said: "This is how it was narrated from Walid bin Abu Thawr and Hasan bin 'Ali. It was also narrated from Hammad bin Salamah, but he did not mention Ibn 'Abbas. He said: ' And he announced that they should perform the prayer and that they should fast:"

یہ حدیث شیئر کریں