سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1665

سفر میں روزہ موقوف کر دینا

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ و محمد بن صباح , سفیان بن عیینہ , زہری , صفوان بن عبداللہ , کعب بن عاصم

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَائِ عَنْ کَعْبِ بْنِ عَاصِمٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ مِنْ الْبِرِّ الصِّيَامُ فِي السَّفَرِ

ابوبکر بن ابی شیبہ و محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، زہری، صفوان بن عبد اللہ، حضرت کعب بن عاصم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں ۔

It was narrated from Ka'b bin 'Asim that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'It is not an act of righteousness to fast while traveling." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں