سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1667

سفر میں روزہ موقوف کر دینا

راوی: ابراہیم بن منذر حزامی , عبداللہ بن موسیٰ تیمی , اسامہ بن زید , شہاب , ابوسلمہ بن عبدالرحمن , عبدالرحمن بن عوف

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی التَّيْمِيُّ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَائِمُ رَمَضَانَ فِي السَّفَرِ کَالْمُفْطِرِ فِي الْحَضَرِ

ابراہیم بن منذر حزامی، عبداللہ بن موسیٰ تیمی، اسامہ بن زید، شہاب، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا سفر میں رمضان کا روزہ رکھنے والا ایسا ہی ہے جیسا کہ حضر میں روزہ چھوڑنے والا۔

It was narrated from 'Abdur-Rahman bin "Awf that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'The one who fasts Ramadan while traveling is like one who breaks his fast when not traveling. " (Da'if)Abu Ishaq said: "This Hadith is of no significance."

یہ حدیث شیئر کریں