سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1673

رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد , وکیع , سفیان , حبیب بن ابی ثابت , ابن مطوس , مطوس , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ ابْنِ الْمُطَوِّسِ عَنْ أَبِيهِ الْمُطَوِّسِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَفْطَرَ يَوْمًا مِنْ رَمَضَانَ مِنْ غَيْرِ رُخْصَةٍ لَمْ يُجْزِهِ صِيَامُ الدَّهْرِ

ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد، وکیع، سفیان، حبیب بن ابی ثابت، ابن مطوس، مطوس، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو بلا عذر رمضان کا ایک روزہ بھی چھوڑ دے تو زمانہ بھر کے روزے اس کو کافی نہ ہوں گے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever does not fast one day in Ramadan without having a concession allowing that, fasting for a lifetime will not make up for that." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں