سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 1803

زکوة وصول کرنے والا کس قسم کا اونٹ لے

راوی: علی بن محمد , وکیع , اسرائیل , جابر , عامر , جریر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ جَابِرٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَرْجِعُ الْمُصَدِّقُ إِلَّا عَنْ رِضًا

علی بن محمد، وکیع، اسرائیل، جابر، عامر، حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا زکوة وصول کرنے والا خوشی سے واپس ہو ۔

It was narrated from Jarir bin ‘Abdullah that the Messenger of Allah said: ‘The Zakat collector should not come back unless the people are pleased with him (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں