سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 1805

گائے بیل کی زکوة

راوی: سفیان بن وکیع , عبدالسلام بن حرب , خصیف , ابوعبیدة , عبداللہ بن مسعود

حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَکِيعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ عَنْ خَصِيفٍ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي ثَلَاثِينَ مِنْ الْبَقَرِ تَبِيعٌ أَوْ تَبِيعَةٌ وَفِي أَرْبَعِينَ مُسِنَّةٌ

سفیان بن وکیع، عبدالسلام بن حرب، خصیف، ابوعبیدہ، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تیس گائے میں ایک سالہ گائے یا بیل ہے اور چالیس میں دو سالہ ۔

It was narrated from 'Abdullah that the Prophet P.B.U.H said: "For every thirty cattle, a Taoi' or Tabi'ah, and for every forty a Musinnah." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں