سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 24

حدیث میں احتیاط اور محافظت کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , معاذ بن معاذ ابن عون , محمد بن سیرین

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ کَانَ أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ إِذَا حَدَّثَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدِيثًا فَفَرَغَ مِنْهُ قَالَ أَوْ کَمَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، معاذ بن معاذ ابن عون، محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کوئی حدیث بیان فرماتے تھے تو فارغ ہونے کے بعد، او کما قال رسول اللہ کے الفاظ کہتے یعنی جس طرح فرما یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے۔

Muhammad bin Sirin said:“Whenever Anas bin Málik finished narrating a Hadith from the Messenger of Allah (P.B.U.H) , he would say, ‘Or as the Messenger of Allâh (P.B.U.H) said.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں