سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 295

فطرت کے بیان میں

راوی: بشر بن ہلال صواف , جعفر بن سلیمان , ابوعمران جونی , انس بن مالک

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ الصَّوَّافُ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ وُقِّتَ لَنَا فِي قَصِّ الشَّارِبِ وَحَلْقِ الْعَانَةِ وَنَتْفِ الْإِبِطِ وَتَقْلِيمِ الْأَظْفَارِ أَنْ لَا نَتْرُکَ أَکْثَرَ مِنْ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً

بشر بن ہلال صواف، جعفر بن سلیمان، ابوعمران جونی، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے ہمارے لئے مونچھیں کترنے، زیر ناف بال مونڈنے، بغل کے بال اکھاڑنے اور ناخن تراشنے کے لئے یہ وقت مقرر کیا گیا کہ چالیس رات سے زیادہ تاخیر نہ کریں ۔

It was narrated that Anas bin Mâlik said: “We were given a time limit with regard to trimming the mustache, shaving the pubic hairs, plucking the armpit hairs and clipping the nails. We were not to leave that for more than forty days.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں