سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 302

بیت الخلاء میں ذکر اللہ اور انگوٹھی لے جانے کا حکم

راوی: سوید بن سعید , یحییٰ بن زکریا بن ابی زائدہ , ابن ابی زائدہ , خالد بن سلمہ , عبداللہ بھی , عروة , عائشہ

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ خَالِدِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ الْبَهِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَذْکُرُ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ عَلَی کُلِّ أَحْيَانِهِ

سوید بن سعید، یحییٰ بن زکریا بن ابی زائدہ، ابن ابی زائدہ، خالد بن سلمہ، عبداللہ بھی، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر وقت اللہ کو یاد رکھتے تھے ۔

‘Urwah narrated from ‘Aishah that the Messenger of Allah P.B.U.H used to remember Allah in all circumstances. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں