سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 575

غسل کنانت کا بیان

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوالاحوص , ابواسحق , سلیمان بن صرد , جبیر بن مطعم

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ صُرَدٍ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ قَالَ تَمَارَوْا فِي الْغُسْلِ مِنْ الْجَنَابَةِ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَّا أَنَا فَأُفِيضُ عَلَی رَأْسِي ثَلَاثَ أَکُفٍّ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوالاحوص، ابواسحاق ، سلیمان بن صرد، حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ صحابہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی موجودگی میں غسل جنابت کے متعلق مختلف باتیں کہیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں تو اپنے سر پر تین چلو پانی ڈلتا ہوں ۔

It was narrated that Jubairbin Mut'im said: "(The Companions) disputed in the presence of the Messenger of Allah about having a bath to cleanse oneself from sexual impurity. The Messenger of Allah said: 'As for me, I pour three handfuls of water on my head.'"

یہ حدیث شیئر کریں