سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 696

نیند کی وجہ سے یا بھو لے سے جس کی نماز رہ گئی ؟۔

راوی: جبارة بن مغلس , ابوعوانہ , قتادة , انس بن مالک

حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ نَسِيَ صَلَاةً فَلْيُصَلِّهَا إِذَا ذَکَرَهَا

جبارة بن مغلس، ابوعوانہ، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو نماز بھول جائے تو جب یاد آئے تو پڑھ لے۔

It was narrated that Anas bin Mâlik said: “The Messenger of Allah p.b.u.h said: ‘Whoever forgets a prayer, let him perform it when he rementhers it.’” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں