سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 717

اذان کا مسنون طریقہ

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یعلی بن عبید , افریقی , زیاد بن نعیم , زیاد بن حارث صدائی

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَعْلَی بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا الِإفْرِيقِيُّ عَنْ زِيَادِ بْنِ نُعَيْمٍ عَنْ زِيَادِ بْنِ الْحَارِثِ الصُّدَائِيِّ قَالَ کُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَأَمَرَنِي فَأَذَّنْتُ فَأَرَادَ بِلَالٌ أَنْ يُقِيمَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَخَا صُدَائٍ قَدْ أَذَّنَ وَمَنْ أَذَّنَ فَهُوَ يُقِيمُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، یعلی بن عبید، افریقی، زیاد بن نعیم، حضرت زیاد بن حارث صدائی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں ایک سفر میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا۔ آپ نے مجھے حکم دیا تو میں نے اذان دی حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اقامت کہنا چاہی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا صدائی بھائی نے اذان دی ہے اور جو اذان دیتا ہے وہی اقامت کہتا ہے ۔

It was narrated that Ziyád bin Hârith As-Sudâ’i said: “I was with the Messenger of Allah P.B.U.H on a journey, and he commanded me to call the Adhân. Bilál wanted to call the lqdrnah, but the Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘The brother of Sudá’ called the Adhan, and the one who calls the Adhan is the one who calls the Iqamah.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں