سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 721

اذان کا مسنون طریقہ

راوی: محمد بن رمح مصری , لیث بن سعد , حکیم بن عبداللہ بن قیس , عامر بن سعد بن ابی وقاص , سعد بن ابی وقاص

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ الْمِصْرِیُّ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ الْحُکَيْمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ مَنْ قَالَ حِينَ يَسْمَعُ الْمُؤَذِّنَ وَأَنَا أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيکَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا غُفِرَ لَهُ ذَنْبُهُ

محمد بن رمح مصری، لیث بن سعد، حکیم بن عبداللہ بن قیس، عامر بن سعد بن ابی وقاص، حضرت سعد بن ابی وقاص سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے مؤذن کی آواز سن کر یہ کہا اس کے گناہ (مذکورہ کلمات پڑھنے سے) بخش دیئے جائیں گے ۔

It was narrated from Sa’d bin Abu Waqqâs that the Messenger of Allah P.B.U.H said: “Whoever says, when he heats the (And I bear witness that none has the right to be worshiped hut Allah alone, with no partner, and I bear witness that Muhammad is His slave and Messenger, and I am content with Allah as my Lord, Islam as my religion and Muhammad as my Prophet),’ his sins will be forgiven to him.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں