سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 729

کلمات اقامت ایک ایک بارکہنا

راوی: عبداللہ بن جراح , معتمر بن سلیمان , خالد حذاء , ابوقلابہ , انس بن مالک

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَرَّاحِ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ الْتَمَسُوا شَيْئًا يُؤْذِنُونَ بِهِ عِلْمًا لِلصَّلَاةِ فَأُمِرَ بِلَالٌ أَنْ يَشْفَعَ الْأَذَانَ وَيُوتِرَ الْإِقَامَةَ

عبداللہ بن جراح، معتمر بن سلیمان، خالد حذاء، ابوقلابہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ لوگوں نے تلاش کی ایسی چیز جس کے ذریعے نماز کی اطلاع دیا کریں تو حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حکم ہوا کہ کلمات اذان دو دو بار کہیں اور کلمات اقامت ایک ایک بار ۔

It was narrated that Anas bin Mâlik said: “They looked for something by means of which they could call out informing of (the time oe the prayer. Then Bilâl was commanded to say the phrases of the Adhan twice and the phrases of the Iqinuth once.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں