سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 734

جب کوء مسجد میں ہو اور اذان ہو جائے تو ( نماز پڑھنے سے قبل) سے باہر نہ نکلے ۔

راوی: حرملہ بن یحییٰ , عبداللہ بن وہب , عبدالجبار بن عمر , ابن ابی فروة , محمد بن یوسف مولیٰ عثمان بن عفان , عثمان

حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ عُمَرَ عَنْ ابْنِ أَبِي فَرْوَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ مَوْلَی عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَدْرَکَهُ الْأَذَانُ فِي الْمَسْجِدِ ثُمَّ خَرَجَ لَمْ يَخْرُجْ لِحَاجَةٍ وَهُوَ لَا يُرِيدُ الرَّجْعَةَ فَهُوَ مُنَافِقٌ

حرملہ بن یحییٰ، عبداللہ بن وہب، عبدالجبار بن عمر، ابن ابی فروة، محمد بن یوسف مولیٰ عثمان بن عفان، حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص کے مسجد میں ہوتے ہوئے اذان ہو جائے پھر وہ مسجد سے بلا ضرورت نکل جائے اور واپس آنے کا ارادہ بھی نہ ہو تو وہ منافق ہے ۔

It was narrated that 'Uthman said: "The Messenger of AlIah said Whaeverhearsthe Adhan when he is in the Masjid then goes out and does not go out for any (legitimate) need and does not intend to return, is a hypocrite.''' (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں