سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ مساجد اور جماعت کا بیان ۔ حدیث 753

کونسی مسجد پہلے بنائی گئی ؟۔

راوی: علی بن میمون رقی , محمد بن عبید علی بن محمد , ابومعاویہ , اعمش , ابراہیم تیمی , ان کے والد , ابوذر غفاری

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ الرَّقِّيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ح و حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ الْغِفَارِيِّ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ مَسْجِدٍ وُضِعَ أَوَّلُ قَالَ الْمَسْجِدُ الْحَرَامُ قَالَ قُلْتُ ثُمَّ أَيٌّ قَالَ ثُمَّ الْمَسْجِدُ الْأَقْصَی قُلْتُ کَمْ بَيْنَهُمَا قَالَ أَرْبَعُونَ عَامًا ثُمَّ الْأَرْضُ لَکَ مُصَلًّی فَصَلِّ حَيْثُ مَا أَدْرَکَتْکَ الصَّلَاةُ

علی بن میمون رقی، محمد بن عبید علی بن محمد، ابومعاویہ، اعمش، ابراہیم تیمی، ان کے والد، حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کون سی مسجد پہلے بنائی گئی۔ فرمایا مسجد حرام فرماتے ہیں میں نے عرض کیا اس کے بعد کون سی ؟ فرمایا مسجد اقصیٰ میں نے عرض کیا ان دونوں کے درمیان کتنی مدت تھی فرمایا چالیس سال اس کے بعد تمام زمین تمہارے لئے نماز کی جگہ ہے جہاں نماز کا وقت ہو وہیں پڑھ لو ۔

It was narrated that Abu Dharr Al-Ghifari said: "I said: '0 Messenger of Allah! Which Masjid was built first?' He said: 'Al-Masjid AI-Hariim (in Makkah).' I said: 'Then which?' He said: 'Then Al-Masjid AI-Aqsa (in Jerusalem).' I said: 'How many years between them?' He said: 'Forty years, but the whole earth is a Masjid for you, so pray wherever you are when the time for prayer comes.''' (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں