سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 814

قرائت شروع کرنا

راوی: نصر بن علی جہضمی و بکر بن خلف و عقبہ بن مکرم , صفوان بن عیسیٰ , بشر بن رافع , ابوعبداللہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ وَبَکْرُ بْنُ خَلَفٍ وَعُقْبَةُ بْنُ مُکْرَمٍ قَالُوا حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ رَافِعٍ عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ابْنِ عَمِّ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَفْتَتِحُ الْقِرَائَةَ بِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ

نصر بن علی جہضمی و بکر بن خلف و عقبہ بن مکرم، صفوان بن عیسیٰ، بشر بن رافع، ابوعبداللہ ، حضرت ابوہریرہ بیان فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ سے قرأت شروع فرمایا کرتے تھے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H used to start his recitation with' All the praises and thanks are to Allah,
the Lord of all that exists' (AIhamdu lillahi Rabbil-'Alamin), Comments: (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں