سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 816

نماز فجر میں قرآت

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , شریک و سفیان بن عیینہ , زیاد بن علاقہ , قطبہ بن مالک

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ وَسُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ عَنْ قُطْبَةَ بْنِ مَالِکٍ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الصُّبْحِ وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَهَا طَلْعٌ نَضِيدٌ

ابوبکر بن ابی شیبہ، شریک و سفیان بن عیینہ، زیاد بن علاقہ، حضرت قطبہ بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز صبح میں (سورت ق) کی قرأت فرماتے سنا۔

It was narrated from Qutbah bin Malik that he heard the Prophet P.B.U.H recite: "And tall date palms, with ranged clusters" in the sub.(Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں