سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 827

ظہر اور عصر میں قرآت

راوی: محمد بن بشار , ابوبکر حنفی , ضحاک بن عثمان , بکیر بن عبداللہ اشج , سلیمان بن یسار , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا الضَّحَّاکُ بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنِي بُکَيْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَشْبَهَ صَلَاةً بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ فُلَانٍ قَالَ وَکَانَ يُطِيلُ الْأُولَيَيْنِ مِنْ الظُّهْرِ وَيُخَفِّفُ الْأُخْرَيَيْنِ وَيُخَفِّفُ الْعَصْرَ

محمد بن بشار، ابوبکر حنفی، ضحاک بن عثمان، بکیر بن عبداللہ اشج، سلیمان بن یسار، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ میں نے نماز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مشابہ فلاں صاحب سے زیادہ کسی کو نہیں دیکھا نیز فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ظہر میں پہلی دو رکعتوں کو لمبا اور دوسری دو رکعتوں کو مختصر کرتے تھے اور عصر کو بھی مختصر ادا فرماتے تھے ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "I have never seen anyone whose prayer more closely resembles that of the Messenger of Allah P.B.U.H than soand- so. He used to lengthen the first two Rak'ah of the Zuhr and shorten the last two Rak'ah, and he used to shorten the 'Asr."(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں