سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 831

مغرب کی نماز میں قرات

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ و ہشام بن عمار , سفیان بن عیینہ , زہری , عبیداللہ بن عبداللہ , ابن عباس ما اپنی والدہ (لبابہ ا)

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَهِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أُمِّهِ قَالَ أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ هِيَ لُبَابَةُ أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ بِ وَالْمُرْسَلَاتِ عُرْفًا

ابوبکر بن ابی شیبہ و ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، زہری، عبیداللہ بن عبد اللہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما اپنی والدہ (لبابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ا) سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز مغرب میں (وَالْمُرْسَلَاتِ عُرْفًا) کی قرأت فرماتے سنا۔

It was narrated that Ibn Abbas said, narrating from his mother (one of the narrators) Abu Bakr bin Abu Shaibah said:"(She was) Lubabah" that she heard the Messenger of Allah P.B.U.H reciting 'By the winds sent forth one after another in the Maghrib. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں