سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 998

صف اوّل کی فضیلت

راوی: ابو ثور ابراہیم بن خالد , ابوقطن , شعبہ , قتادة , خلاس , ابورافع , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو ثَوْرٍ إِبْرَاهِيمُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا أَبُو قَطَنٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ خِلَاسٍ عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ يَعْلَمُونَ مَا فِي الصَّفِّ الْأَوَّلِ لَکَانَتْ قُرْعَةٌ

ابو ثور ابراہیم بن خالد، ابوقطن، شعبہ، قتادہ، خلاس، ابورافع، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر لوگوں کو صف اول کی فضیلت معلوم ہو تو (ہر ایک صف اول میں نماز پڑھنے کا خوا ہشمند اور حریص ہو جائے اور پھر اختلاف و نزاع ختم کرنے کے لئے) قرعہ نکالنا پڑے ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'If they knew what (goodness) there is in the first row, they would cast lots for It.(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں