سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 1040

دشمن کے علاقوں میں قرآن لے جانے سے ممانعت ۔

راوی: محمد بن رمح , لیث بن سعد , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ يَنْهَی أَنْ يُسَافَرَ بِالْقُرْآنِ إِلَی أَرْضِ الْعَدُوِّ مَخَافَةَ أَنْ يَنَالَهُ الْعَدُوُّ

محمد بن رمح، لیث بن سعد، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم دشمن کے علاقہ میں قرآن لے جانے سے منع فرماتے تھے اس خوف سے کہ دشمن قرآن کو حاصل کرلے (پھر اس کی توہین کرے) ۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H used to forbid traveling with the Qur'an to the land of the enemy, lest the enemy gets hold of it. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں