سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1071

حیض ونفاس والی عورت حج کا احرام باندھ سکتی ہے ۔

راوی: عثمان بن ابی شیبہ , عبدہ بن سلیمان , عبیداللہ , عبدالرحمن بن قاسم , ام المومنین سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ نُفِسَتْ أَسْمَائُ بِنْتُ عُمَيْسٍ بِالشَّجَرَةِ فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَا بَکْرٍ أَنْ يَأْمُرَهَا أَنْ تَغْتَسِلَ وَتُهِلَّ

عثمان بن ابی شیبہ، عبدہ بن سلیمان، عبیداللہ، عبدالرحمن بن قاسم، ام المومنین سیدہ عائشہ فرماتی ہیں کہ حضرت اسماء بنت عمیس کو شجرہ (ذوالحلیفہ) میں نفاس آنے لگا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدنا ابوبکر سے فرمایا کہ ان سے کہو غسل کرلیں اور احرام باندھ لیں ۔

It was narrated that 'Aishah said: "Asma' bint 'Umais gave birth at Shajarah, and the Messenger of Allah P.B.U.H told Abu Bakr to tell her to take a bath and begin the Talbiyah." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں