جو شخص کنکریاں مارنے کیلئے مزدلفہ سے منی کو پہلے چل پڑے۔
راوی: ابوبکر , سفیان , عمرو , عطاء , ابن عباس
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا عَمْرٌو عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کُنْتُ فِيمَنْ قَدِمَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ضَعَفَةِ أَهْلِهِ
ابوبکر ، سفیان، عمرو، عطاء، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ میں ان لوگوں میں سے تھا جن کو نبی نے آگے بھیج دیا تھا اپنے گھر والوں کے کم طاقت والے لوگوں میں ۔
It was narrated that Ibn 'Abbas said: "I was among the weak ones of his family (i.e., the women and children) whom the Messenger of Allah P.B.U.H sent on ahead." (Sahih)
