سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 17

کنواریوں کے بیان میں

راوی: ابراہیم بن منذر , محمد بن طلحہ , عبدالرحمن بن سالم بن عتبہ بن عویمر بن ساعدہ انصاری

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ التَّيْمِيُّ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَالِمِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ عُوَيْمِ بْنِ سَاعِدَةَ الْأَنْصَارِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْکُمْ بِالْأَبْکَارِ فَإِنَّهُنَّ أَعْذَبُ أَفْوَاهًا وَأَنْتَقُ أَرْحَامًا وَأَرْضَی بِالْيَسِيرِ

ابراہیم بن منذر، محمد بن طلحہ، عبدالرحمن بن سالم بن عتبہ بن حضرت عویمر بن ساعدہ انصاری سے فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم کنواری عورتوں کو (نکاح کے لئے) اختیار کرو کیونکہ وہ شیریں دہن ، زیادہ رحم جننے والی اور تھوڑے مال پر راضی ہونے والی ہوتی ہیں ۔

It was narrated from 'Abdur-Rahman bin Salim bin 'Utbah bin 'Uwaim bin Sa'idah Al-Ansari, from his father, that his grandfather said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'You should marry virgins, for their mouths are sweeter, their wombs are more prolific and they are satisfied with less." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں