سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 184

وفات پا جانے والے شخص کی حاملہ بیوی کی عدت بچہ جنتے ساتھ ہی پوری ہوجائیگی۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابواحوص , منصور , ابراہیم , اسود , ابی سنابل سے مروی ہے سبعیہ اسلمیہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِي السَّنَابِلِ قَالَ وَضَعَتْ سُبَيْعَةُ الْأَسْلَمِيَّةُ بِنْتُ الْحَارِثِ حَمْلَهَا بَعْدَ وَفَاةِ زَوْجِهَا بِبِضْعٍ وَعِشْرِينَ لَيْلَةً فَلَمَّا تَعَلَّتْ مِنْ نِفَاسِهَا تَشَوَّفَتْ فَعِيبَ ذَلِکَ عَلَيْهَا وَذُکِرَ أَمْرُهَا لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنْ تَفْعَلْ فَقَدْ مَضَی أَجَلُهَا

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواحوص، منصور ، ابراہیم، اسود، ابی سنابل سے مروی ہے سبعیہ اسلمیہ جو حارث کی بیٹی تھی اپنے خاوند کی وفات کے بعد بیس دن بعد بچہ جنی۔ جب نفاس فارغ ہوئی تو اس نے بناؤ سنگار کیا۔ لوگوں کو اچنبھا ہوا اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کا حال بیان کیا۔ آپ نے فرمایا بے شک وہ سنگار کرے۔ اس کی عدت مکمل ہوچکی ۔

It was narrated that Abu Senabil said: "Subai'ah Aslamiyyah bint Harith gave birth twenty-odd days after her husband died. When her postnatal bleeding ended, she adorned herself, and was criticized for doing that. Her case Was mentioned to the Prophet P.B.U.H and he said: 'If she does that, then her waiting period is over.''' (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں