سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 19

آزاد اور زیادہ جننے والی عورتوں سے شادی کرنا

راوی: یعقوب بن حمید بن کاسب , عبداللہ بن حارث , مخزومی , طلحہ , عطاء ابوہریرہ

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَارِثِ الْمَخْزُومِيُّ عَنْ طَلْحَةَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انْکِحُوا فَإِنِّي مُکَاثِرٌ بِکُمْ

یعقوب بن حمید بن کا سب، عبداللہ بن حارث، مخزومی، طلحہ ، عطاء حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ نکاح کیا کرو اس لئے کہ میں تمہاری کثرت پر فخر کروں گا۔

It was narrated from Abu Huraira that the Messenger of Allah P.B.U.H said. Marry, for I will boast of your great numbers." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں