سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 201

جبر سے یا بھول کر طلاق دینے کا بیان ۔

راوی: ہشام بن عمار , سفیان بن عیینہ , مسعر , قتادہ , زرارہ بن اوفی , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَی عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ تَجَاوَزَ لِأُمَّتِي عَمَّا تُوَسْوِسُ بِهِ صُدُورُهَا مَا لَمْ تَعْمَلْ بِهِ أَوْ تَتَکَلَّمْ بِهِ وَمَا اسْتُکْرِهُوا عَلَيْهِ

ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، مسعر، قتادہ، زرارہ بن اوفی، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے درگزر فرما دیا میری امت سے اس کام (وسوسوں) کو جو ان کے دلوں میں آئے الاّ یہ کہ عمل پیرانہ ہو یا زبان سے ادا نہ کرے۔ اسی طرح درگزر کیا بوجہ اکراہ کئے گئے کاموں سے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Allah has forgiven my nation for the evil suggestions of their hearts, so long as they do not act upon it or speak of it, and for what they are forced to do."(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں