سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ کفاروں کا بیان۔ ۔ حدیث 252

ماسوا اللہ (کی ذات کے) کے قسم کھانے کی ممانعت ۔

راوی: محمد بن ابی عمر , سفیان بن عیینہ , زہری , سالم بن عبداللہ بن عمر , عمر عمر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَهُ يَحْلِفُ بِأَبِيهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ يَنْهَاکُمْ أَنْ تَحْلِفُوا بِآبَائِکُمْ قَالَ عُمَرُ فَمَا حَلَفْتُ بِهَا ذَاکِرًا وَلَا آثِرًا

محمد بن ابی عمر، سفیان بن عیینہ، زہری، سالم بن عبداللہ بن عمر، عمر حضرت عمر کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قسم کھاتے سنا اپنے والد کی تو ارشاد فرمایا بے شک اللہ تعالیٰ تم کو منع کرتا ہے اپنے آباء واجداد کی قسم کھانے سے۔ حضرت عمر نے فرمایا اس روز کے بعد میں نے کبھی باپ کی قسم نہیں کھائی۔ نہ اپنی طرف سے نہ دوسرے کی نقل کر کے۔

It was narrated from Salim bin' Abdullah bin 'Umar, from his father, from 'Umar, that the Messenger of Allah P.B.U.H heard him swearing by his father. The Messenger of Allah P.B.U.H said: "Allah forbids you from making oaths by your forefathers." 'Umar said: "I never took an oath by them (i.e., my forefathers) myself nor narrating such words from anyone else." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں