سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ کفاروں کا بیان۔ ۔ حدیث 260

جس کے سامنے اللہ کی قسم کھائی جائے اس کو راضی بہ رضا ہوجانا چاہئے۔

راوی: یعقوب بن حمید بن کاسب , حاتم بن اسماعیل , ابی بکر بن یحییٰ بن نضر , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ يَحْيَی بْنِ النَّضْرِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رَأَی عِيسَی ابْنُ مَرْيَمَ رَجُلًا يَسْرِقُ فَقَالَ أَسَرَقْتَ فَقَالَ لَا وَالَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ فَقَالَ عِيسَی آمَنْتُ بِاللَّهِ وَکَذَّبْتُ بَصَرِي

یعقوب بن حمید بن کا سب، حاتم بن اسماعیل، ابی بکر بن یحییٰ بن نضر، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جضرت عیسیٰ بن مریم علیہ السلام نے ایک شخص کو چوری کرتے دیکھا تو کہا تو نے چوری کی۔ وہ بولا نہیں ! قسم اس کی جس کے سوا کوئی سچا معبود نہیں۔ عیسیٰ علیہ السلام نے کہا میں ایمان لایا اللہ تعالیٰ پر اور میں نے جھٹلایا اپنی آنکھ (یعنی دیکھنے) کو۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H said: "Eisa bin Maryam saw a man stealing and said: 'Did you steal?' He said: 'No, by the One besides Whom there is no other God: 'Eisa said: 'I believe in Allah, and I do not believe what my eyes see:" (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں