سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 27

کنواری یاثیبہ دونوں سے نکاح کی اجازت لینا

راوی: عبدالرحمن بن ابراہیم , ولید بن مسلم , اوزاعی , یحییٰ بن ابی کثیر , ابی سلمہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُنْکَحُ الثَّيِّبُ حَتَّی تُسْتَأْمَرَ وَلَا الْبِکْرُ حَتَّی تُسْتَأْذَنَ وَإِذْنُهَا الصُّمُوتُ

عبدالرحمن بن ابراہیم، ولید بن مسلم، اوزاعی، یحییٰ بن ابی کثیر، ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی نے فرمایا ثیبہ کا نکاح نہ کرایا جائے یہاں تک کہ اس سے اجازت لی جائے اور کنواری کا بھی نکاح نہ کیا جائے یہاں تک کہ اس سے اجازت لی جائے اور کنواری کا خاموش رہنا اجازت ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H said: A previously-married woman should not be married until she is
consulted, and a virgin should not be married until her consent is sought, and her consent is her silence." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں