سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ کفاروں کا بیان۔ ۔ حدیث 270

قسم کے کفارہ میں کتناکھلائے ۔

راوی: عباس بن یزید , زیاد بن عبداللہ , عمرو بن عبداللہ بن یعلی , منہال بن عمرو , سعید بن جبیر , ابن عباس

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَکَّائِيُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَعْلَی الثَّقَفِيُّ عَنْ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَفَّرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَاعٍ مِنْ تَمْرٍ وَأَمَرَ النَّاسَ بِذَلِکَ فَمَنْ لَمْ يَجِدْ فَنِصْفُ صَاعٍ مِنْ بُرٍّ

عباس بن یزید، زیاد بن عبد اللہ، عمرو بن عبداللہ بن یعلی، منہال بن عمرو، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھجور کا ایک صاع کفارہ میں دیا اور لوگوں (صحابہ کرام) کو بھی اس کا حکم دیا جس کے پاس کھجور نہ ہو تو وہ آدھا صاع گندم دے دے۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said: "The Messenger of Allah P.B.U.H offered expiation of a sa' of dates, and he enjoined the people to do likewise. Whoever does not have that (must give) half a sa' of wheat." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں