سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ کفاروں کا بیان۔ ۔ حدیث 293

پیدل حج کی منت ماننا۔

راوی: یعقوب بن حمید بن کاسب , عبدالعزیز بن محمد , عمرو بن ابی عمرو , اعرج , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ رَأَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْخًا يَمْشِي بَيْنَ ابْنَيْهِ فَقَالَ مَا شَأْنُ هَذَا فَقَالَ ابْنَاهُ نَذْرٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ ارْکَبْ أَيُّهَا الشَّيْخُ فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ عَنْکَ وَعَنْ نَذْرِکَ

یعقوب بن حمید بن کا سب، عبدالعزیز بن محمد، عمرو بن ابی عمرو، اعرج، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک معمر شخص کو دیکھا کہ اپنے دو لڑکوں کے سہارے پیدل چل رہا ہے تو فرمایا اس کو کیا ہوا تو اس کے لڑکوں نے کہا کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم منت مانی تھی۔ فرمایا اے بڈھے سوار ہو جائے اس لئے کہ اللہ تعالیٰ تجھ سے اور تیری نذر سے بے نیاز ہیں ۔

It was narrated that Abu Hurairah said. "The Prophet P.B.U.H saw an old man walking between his two sons, and he said. 'What is the matter with him?' His sons said: A vow, 0 Messenger of Allah.' He said. 'Let this old man ride, for Allah has no need of you or your vow.''' (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں