سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ تجارت ومعاملات کا بیان ۔ حدیث 301

روزی کی تلاش میں میانہ روی ۔

راوی: اسماعیل بن بہرام , حسن بن محمد بن عثمان , زوج بنت شعبی , سفیان , اعمش , یزید رقاشی , انس بن مالک

حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ بِهْرَامٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُثْمَانَ زَوْجُ بِنْتِ الشَّعْبِيِّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْظَمُ النَّاسِ هَمًّا الْمُؤْمِنُ الَّذِي يَهُمُّ بِأَمْرِ دُنْيَاهُ وَآخِرَتِهِ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ تَفَرَّدَ بِهِ إِسْمَعِيلُ

اسماعیل بن بہرام، حسن بن محمد بن عثمان، زوج بنت شعبی، سفیان، اعمش، یزید رقاشی، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لوگوں میں سب سے زیادہ عظیم فکر والا شخص وہ ہے جو اپنی دنیا اور آخرت دونوں کے کاموں کی فکر کرتا ہو۔ (یعنی کسی بھی معاملے میں حد سے تجاوز نہیں کرتا بلکہ شریعت کے مطابق زندگی بسر کرنے کی حتی المقدور سعی کرتا ہے) ۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'The one who has the most concerns is the believer
who is concerned about both his Worldly affairs and his Hereafter:" (Da'if) Abu' Abdullah said: "This Hadith is Gharib' Ismail. alone, has narrated it."

یہ حدیث شیئر کریں