سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ تجارت ومعاملات کا بیان ۔ حدیث 308

تجارت مختلف پیشے ۔

راوی: محمد بن یحییٰ , محمد بن عبداللہ , حاج , ہثیم بن جمیل , حماد , ثابت , ابورافع ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخُزَاعِيُّ وَالْحَجَّاجُ وَالْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ قَالُوا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کَانَ زَکَرِيَّا نَجَّارًا

محمد بن یحییٰ، محمد بن عبد اللہ، حاج، ہثیم بن جمیل، حماد ، ثابت، ابورافع حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا حضرت زکریا علیہ السلام بڑھئی تھے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Zakariyya was a carpenter:' (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں