سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ تجارت ومعاملات کا بیان ۔ حدیث 320

بچھنے لگانے والے کی کمائی ۔

راوی: محمد بن ابی عمر , سفیان بن عیینہ , ابن طاؤس , ابن عباس

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَأَعْطَاهُ أَجْرَهُ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ أَبِي عُمَرَ وَحْدَهُ قَالَهُ ابْن مَاجَةَ

محمد بن ابی عمر، سفیان بن عیینہ، ابن طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور پچھنے لگانے والے کو اجرت دی۔ ابن ماجہ نے کہا ابن عمر اس حدیث میں متفرد ہیں ۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet P.B.U.H was treated with cupping and he gave him (the cupper) his wages.
(Sahih) Ibn Abu 'Umar was alone in narratzn it. That was said by Ibn Umar

یہ حدیث شیئر کریں