سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ تجارت ومعاملات کا بیان ۔ حدیث 465

جانور رکھنا۔

راوی: محمد بن اسماعیل , عثمان بن عبدالرحمن , علی بن عروہ , مقبری , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأَغْنِيَائَ بِاتِّخَاذِ الْغَنَمِ وَأَمَرَ الْفُقَرَائَ بِاتِّخَاذِ الدَّجَاجِ وَقَالَ عِنْدَ اتِّخَاذِ الْأَغْنِيَائِ الدَّجَاجَ يَأْذَنُ اللَّهُ بِهَلَاکِ الْقُرَی

محمد بن اسماعیل، عثمان بن عبدالرحمن، علی بن عروہ، مقبری، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مالداروں کو بکریاں اور ناداروں کو مرغیاں پالنے کا حکم دیا اور فرمایا جب مالدار بھی مرغیاں پال لیں تو اللہ تعالیٰ اس بستی کو تباہ کرنے کا حکم دے دیتے ہیں ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah commanded the rich to keep sheep, and he commanded the poor to keep chickens, and he said: 'When the rich keep chickens, then Allah will give permission for the town to be destroyed.'''

یہ حدیث شیئر کریں