سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ فیصلوں کا بیان ۔ حدیث 495

مرد اپنے ہمسایہ کی دیوار پر چھت رکھے

راوی: حرملہ بن یحییٰ , عبداللہ بن وہب , ابن لہیعہ , ابواسود , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَمْنَعْ أَحَدُکُمْ جَارَهُ أَنْ يَغْرِزَ خَشَبَةً عَلَی جِدَارِهِ

حرملہ بن یحییٰ، عبداللہ بن وہب، ابن لہیعہ، ابواسود، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی بھی اپنے پڑوسی کو اپنی دیوار میں لکڑی گاڑنے سے نہ روکے۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah said: "There should be neither harming nor reciprocating harm."

یہ حدیث شیئر کریں