سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ ہبہ کا بیان ۔ حدیث 543

ہدیہ واپس لینا

راوی: محمد بن بشار , محمد بن مثنی , محمد بن جعفر , شعبہ , قتادہ , سعید بن مسیب , ابن عباس

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ کَالْعَائِدِ فِي قَيْئِهِ

محمد بن بشار، محمد بن مثنی، محمد بن جعفر، شعبہ، قتادہ، سعید بن مسیب، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اپنا ہدیہ واپس لینے والا ایسا ہی جیسے اپنی قے چاٹنے والا۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah said: "The one who takes back his gift is like the one who goes back to his vomit."

یہ حدیث شیئر کریں