سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ ہبہ کا بیان ۔ حدیث 545

جس نے ہدیہ دیا اس امید سے کہ اس کا بدل ملے گا۔

راوی: علی بن محمد بن اسماعیل , وکیع , ابراہیم بن اسماعیل بن مجمع بن جاریہ , عمرو بن دینار , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ مُجَمِّعِ بْنِ جَارِيَةَ الْأَنْصَارِيُّ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّجُلُ أَحَقُّ بِهِبَتِهِ مَا لَمْ يُثَبْ مِنْهَا

علی بن محمد بن اسماعیل، وکیع، ابراہیم بن اسماعیل بن مجمع بن جاریہ، عمرو بن دینار، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مرد اپنے ہبہ کا حق رکھتا ہے جب تک اسے ہبہ کا بدل نہ دیا جائے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "A man has more right to his gift so long as he has not gotten something in return for it."

یہ حدیث شیئر کریں