سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ صدقات کا بیان ۔ حدیث 559

امانت کا بیان

راوی: عبیداللہ بن جہم , ایوب بن سعید , مثنی , عمرو بن شعیب , عبداللہ بن عمرو بن عاص

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَهْمِ الْأَنْمَاطِيُّ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ عَنْ الْمُثَنَّی عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أُودِعَ وَدِيعَةً فَلَا ضَمَانَ عَلَيْهِ

عبیداللہ بن جہم، ایوب بن سعید، مثنی، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کے پاس کوئی چیز امانت رکھی گئی تو اس پر کوئی تاوان نہیں ہے۔

It was narrated from 'Amr bin Shu'aib, from his father, that his grandfather said: "The Messenger of Allah said: Whoever is entrusted with an item for safekeeping, is not responsible for it (so long as he is not negligent).'"

یہ حدیث شیئر کریں