سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ صدقات کا بیان ۔ حدیث 569

جوقرضہ ادا نہ کرنے کی نیت سے لے۔

راوی: یعقوب بن حمید بن کاسب , عبدالعزیز بن محمد , ثور بن زید , ابی الغیث , مولی بن مطیع , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ الدِّيلِيِّ عَنْ أَبِي الْغَيْثِ مَوْلَی ابْنِ مُطِيعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَخَذَ أَمْوَالَ النَّاسِ يُرِيدُ إِتْلَافَهَا أَتْلَفَهُ اللَّهُ

یعقوب بن حمید بن کا سب، عبدالعزیز بن محمد، ثور بن زید، ابی الغیث، مولیٰ بن مطیع، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو لوگوں کے اموال تلف کرنے کے ارادہ سے حاصل کرے اللہ تعالیٰ اسے تلف فرمائے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet said: Whoever takes people's wealth with the intention of destroying it, Allah will destroy him."

یہ حدیث شیئر کریں